maxresdefault 4 1

چٹ جی پی ٹی پلس خریدنے کا طریقہ  

مکمل گائیڈ: چٹ جی پی ٹی پلس خریدنے کا طریقہ

آپ میں سے بہت سارے دوست پوچھتے ہیں۔ کہ ہم چٹ جی پی ٹی کا پلس یا پیڈ ورژن کیسے خرید سکتے ہیں۔ تو آج کی اس بلاگ پوسٹ میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ چٹ جی پی ٹی پلس ورژن کیسے خرید سکتے ہیں۔ اور اس کے فائدے کیا ہیں۔

چٹ جی پی ٹی پلس خریدنے کا طریقہ

سب سے پہلے، آپ کو چٹ جی پی ٹی کی آفیشل ویب سائٹ پر جانا ہوگا، جو ہے chat.openai.com۔ یہاں آپ اپنے اکاؤنٹ سے لاگ ان کریں گے، یا اگر آپ کا اکاؤنٹ نہیں ہے تو آپ سائن اپ کرکے نیا اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔
اگر آپ کے پاس پہلے سے اکاؤنٹ ہے تو آپ سائن ان کریں اور اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان ہو جائیں۔

چٹ جی پی ٹی پلس کے پلان میں اپ گریڈ کریں

جب آپ لاگ ان کر لیتے ہیں، تو آپ کو بائیں طرف “اپ گریڈ دا پلان” کا آپشن ملے گا۔ اس پر کلک کریں۔ اس کے بعد، آپ سے پوچھا جائے گا کہ آپ کون سا پلان سبسکرائب کرنا چاہتے ہیں۔
آپ کو تین آپشن ملیں گے:

  • فری پلان
  • پلس پلان (جو $20 فی مہینہ ہے)
  • پروفیشنل پلان (جو $200 فی مہینہ ہے)

چونکہ ہمارا فوکس چٹ جی پی ٹی پلس پلان پر ہے، تو ہم “گیٹ پلس” کے آپشن پر کلک کریں گے۔
اس کے بعد، آپ کو اپنی کارڈ انفارمیشن ڈالنی ہوگی اور آپ کی پیمنٹ پروسیس ہو جائے گی۔ یہاں آپ اپنے کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ کی تفصیلات ڈالیں گے اور پیمنٹ کو مکمل کریں گے۔
اگر آپ کے پاس ایپل پے کا آپشن ہے، تو آپ اسے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

چیٹ جی پی ٹی پلس کے فوائد

چٹ جی پی ٹی پلس کے سبسکرپشن کا خرچہ تقریبا $20 فی مہینہ ہوتا ہے، جو پاکستانی روپے میں تقریباً 5500 سے 6000 روپے بنتا ہے۔ اس کے بدلے میں آپ کو کئی فائدے ملتے ہیں:

  • بیشمار پیغامات: آپ روزانہ 25 سے 45 منٹ تک چٹ جی پی ٹی کا استعمال کر سکتے ہیں۔
  • ایڈوانس فیچرز: آپ اپنی جی پی ٹی ماڈل بنا سکتے ہیں اور بے شمار کام کر سکتے ہیں۔جن میں ویڈیوز بنانا، معلومات کو بہتر بنانا، اور پیچیدہ ٹاسک مکمل کرنا شامل ہیں۔
  • پروفیشنل ورژن: پلس ورژن میں آپ کو کم سے کم لیمیٹیشنز ملتی ہیں۔

چٹ جی پی ٹی پلس خریدنے کا طریقہ بہت سادہ ہے اور آپ اسے چند منٹوں میں خرید سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ ان فیچرز کا فائدہ اُٹھا سکتے ہیں جو فری ورژن میں نہیں ملتے۔

مزید ایسے ای آئی ٹولز اور ان کے بہترین استعمال کے بارے میں جاننے کے لیے، اُردو اے آئی کو فالو کریں۔ اور  اپنے سوالات کے جوابات کے لیے ہمارے ساتھ رہیں۔

اپنا خیال رکھیں!

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *